صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7026. هكذا فإنما الاستئذان من النظر
اس طرح کرو، کیونکہ اجازت طلب کرنا تو دوسروں کے ....
حدیث نمبر: 7016
«هكذا فإنما الاستئذان من النظر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس طرح کرو، کیونکہ اجازت طلب کرنا تو دوسروں کے گھر میں جھانکنے سے بچنے کے لیے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 7016]
”اس طرح کرو، کیونکہ اجازت طلب کرنا تو دوسروں کے گھر میں جھانکنے سے بچنے کے لیے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 7016]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن سعد. الترغيب 3/273: ق - سهل1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح