صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7034. هل أنتم تاركوا لي أمرائي؟ لكم صفوة أمرهم وعليهم كدره
کیا تم میرے امیروں کو میرے لیے چھوڑ دو گے؟ ....
حدیث نمبر: 7024
«هل أنتم تاركوا لي أمرائي؟ لكم صفوة أمرهم وعليهم كدره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تم میرے امیروں کو میرے لیے چھوڑ دو گے؟ ان کے کام کا نتھرا ہوا حصہ تمہارے لیے ہے اور اس کا میلا حصہ ان پر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 7024]
”کیا تم میرے امیروں کو میرے لیے چھوڑ دو گے؟ ان کے کام کا نتھرا ہوا حصہ تمہارے لیے ہے اور اس کا میلا حصہ ان پر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 7024]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن عوف بن مالك. الإرواء 1211.»
قال الشيخ الألباني: صحيح