🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

7035. هل أنتم تاركوا لي أمرائي؟ إنما مثلكم ومثلهم كمثل رجل ....
کیا تم میرے امیروں کو میرے لیے چھوڑ دو گے؟ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7025
«هل أنتم تاركوا لي أمرائي؟ إنما مثلكم ومثلهم كمثل رجل استرعى إبلا أو غنما فرعاها ثم تحين سقيها فأوردها حوضا فشرعت فيه فشربت صفوه وتركت كدره فصفوه لكم وكدره عليهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تم میرے امیروں کو میرے لیے چھوڑ دو گے؟ تمہاری اور ان کی مثال اس آدمی کی طرح ہے جسے اونٹ یا بکریاں چرانے کے لیے دی گئیں، اس نے انہیں چرایا، پھر پانی پلانے کا وقت آیا تو وہ انہیں ایک حوض پر لے آیا، وہ اس میں گھسیں اور اس کا صاف پانی پی لیا اور میلا پانی چھوڑ دیا، پس اس کا صاف حصہ تمہارے لیے ہے اور میلا حصہ ان پر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 7025]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن عوف بن مالك. الإرواء 1211.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں