صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7037. هل تدرون ما الكوثر؟ هونهر أعطانيه ربي في الجنة عليه ....
کیا تم جانتے ہو کہ کوثر کیا ہے؟ یہ ایک ....
حدیث نمبر: 7027
«هل تدرون ما الكوثر؟ هونهر أعطانيه ربي في الجنة عليه خير كثير ترد عليه أمتي يوم القيامة آنيته عدد الكواكب يختلج العبد منهم فأقول: يا رب أنه من أمتي فيقال: إنك لا تدري ما أحدثوا بعدك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تم جانتے ہو کہ کوثر کیا ہے؟ یہ ایک نہر ہے جو میرے رب نے مجھے جنت میں عطا فرمائی ہے، اس میں بہت خیر و برکت ہے، میری امت قیامت کے دن اس پر آئے گی، اس کے برتن ستاروں کی تعداد کے برابر ہیں، ان میں سے ایک بندے کو اچانک کھینچ لیا جائے گا، تو میں کہوں گا: اے رب! یہ تو میری امت میں سے ہے، تو کہا جائے گا: تجھے معلوم نہیں کہ انہوں نے تیرے بعد کیا نئے کام ایجاد کیے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 7027]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م د ن] عن أنس. السنة 764: ابن أبي عاصم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح