صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7036. هل تدرون أين تغرب هذه؟ تغرب في عين حامية
کیا تم جانتے ہو کہ یہ سورج کہاں غروب ہوتا ....
حدیث نمبر: 7026
«هل تدرون أين تغرب هذه؟ تغرب في عين حامية»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تم جانتے ہو کہ یہ سورج کہاں غروب ہوتا ہے؟ یہ ایک گرم چشمے میں غروب ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 7026]
”کیا تم جانتے ہو کہ یہ سورج کہاں غروب ہوتا ہے؟ یہ ایک گرم چشمے میں غروب ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 7026]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن أبي ذر. الصحيحة 2403: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح