صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7050. هلك كسرى ثم لا يكون كسرى بعده وقيصر ليهلكن ثم ....
کسریٰ ہلاک ہو گیا اور اس کے بعد کوئی کسریٰ ....
حدیث نمبر: 7040
«هلك كسرى ثم لا يكون كسرى بعده وقيصر ليهلكن ثم لا يكون قيصر بعده وليقسمن كنوزهما في سبيل الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کسریٰ ہلاک ہو گیا اور اس کے بعد کوئی کسریٰ نہیں ہوگا، اور قیصر ضرور ہلاک ہو جائے گا اور اس کے بعد کوئی قیصر نہیں ہوگا، اور ان دونوں کے خزانے ضرور اللہ کی راہ میں خرچ کیے جائیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 7040]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. المشكاة 5418، م 8/186 - 187: حم 2/233, 240, 256, 272, 313, 437. خ 2/254.»
قال الشيخ الألباني: صحيح