صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7051. هلا أخذتم إهابها فدبغتموه فانتفعتم به؟ إنما حرم أكلها
تم نے اس کی کھال کیوں نہ لے لی، اسے ....
حدیث نمبر: 7041
«هلا أخذتم إهابها فدبغتموه فانتفعتم به؟ إنما حرم أكلها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم نے اس کی کھال کیوں نہ لے لی، اسے دباغت دے کر اس سے فائدہ کیوں نہ اٹھایا؟ اس کا صرف کھانا حرام کیا گیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 7041]
”تم نے اس کی کھال کیوں نہ لے لی، اسے دباغت دے کر اس سے فائدہ کیوں نہ اٹھایا؟ اس کا صرف کھانا حرام کیا گیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 7041]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م 4] عن ابن عباس. مختصر مسلم 117.»
قال الشيخ الألباني: صحيح