صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7434. لا تقوم الساعة حتى يحسر الفرات عن جبل من ذهب ....
قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک ....
حدیث نمبر: 7424
«لا تقوم الساعة حتى يحسر الفرات عن جبل من ذهب يقتتل عليه الناس فيقتل تسعة أعشارهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک دریائے فرات سونے کے ایک پہاڑ سے پردہ نہ اٹھا دے، لوگ اس پر آپس میں لڑیں گے تو ان میں سے نو دہائی مارے جائیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7424]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أبي هريرة [طب] عن أبي. يشهد له ما قبله.»
قال الشيخ الألباني: صحيح