صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7435. لا تقوم الساعة حتى يخرج رجل من قحطان يسوق الناس ....
قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک ....
حدیث نمبر: 7425
«لا تقوم الساعة حتى يخرج رجل من قحطان يسوق الناس بعصاه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک قحطان میں سے ایک آدمی ظاہر نہ ہو جو لوگوں کو اپنی لاٹھی سے ہانکے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7425]
”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک قحطان میں سے ایک آدمی ظاہر نہ ہو جو لوگوں کو اپنی لاٹھی سے ہانکے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7425]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 2018.»
قال الشيخ الألباني: صحيح