صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7615. لا يتحدث الناس أن محمدا يقتل أصحابه
لوگ یہ بات نہ کریں کہ محمد اپنے ساتھیوں کو ....
حدیث نمبر: 7605
«لا يتحدث الناس أن محمدا يقتل أصحابه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگ یہ بات نہ کریں کہ محمد اپنے ساتھیوں کو قتل کرواتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7605]
”لوگ یہ بات نہ کریں کہ محمد اپنے ساتھیوں کو قتل کرواتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7605]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن جابر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح