صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7616. لا يتحر أحدكم فيصلي عند طلوع الشمس ولا عند غروبها
تم میں سے کوئی سورج کے طلوع یا غروب کے ....
حدیث نمبر: 7606
«لا يتحر أحدكم فيصلي عند طلوع الشمس ولا عند غروبها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی سورج کے طلوع یا غروب کے وقت کا قصد کر کے نماز نہ پڑھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7606]
”تم میں سے کوئی سورج کے طلوع یا غروب کے وقت کا قصد کر کے نماز نہ پڑھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7606]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح