صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7669. لا يحل لمسلم أن يهجر أخاه فوق ثلاث فمن هجر ....
مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ وہ اپنے بھائی سے ....
حدیث نمبر: 7659
«لا يحل لمسلم أن يهجر أخاه فوق ثلاث فمن هجر فوق ثلاث فمات دخل النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ وہ اپنے بھائی سے تین دن سے زیادہ قطع تعلقی رکھے، جو تین دن سے زیادہ قطع تعلقی رکھے اور اسی حالت میں مر جائے وہ جہنم میں داخل ہو گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7659]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن أبي هريرة. الإرواء 2029، المشكاة 5035.»
قال الشيخ الألباني: صحيح