صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7670. لا يحل لمسلم أن يهجر أخاه فوق ثلاث ليال يلتقيان ....
مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ وہ اپنے بھائی سے ....
حدیث نمبر: 7660
«لا يحل لمسلم أن يهجر أخاه فوق ثلاث ليال يلتقيان فيصد هذا ويصد هذا وخيرهما الذي يبدأ بالسلام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ وہ اپنے بھائی سے تین راتوں سے زیادہ قطع تعلقی رکھے، دونوں ملیں تو یہ منہ پھیر لے اور وہ منہ پھیر لے، اور ان دونوں میں بہتر وہ ہے جو پہلے سلام کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7660]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د ت] عن أبي أيوب. الإرواء 2029.»
قال الشيخ الألباني: صحيح