صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7671. لا يحل لي من غنائمكم مثل هذا إلا الخمس والخمس ....
مجھے تمہارے مالِ غنیمت میں سے اس جیسی معمولی چیز ....
حدیث نمبر: 7661
«لا يحل لي من غنائمكم مثل هذا إلا الخمس والخمس مردود فيكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے تمہارے مالِ غنیمت میں سے اس جیسی معمولی چیز بھی حلال نہیں سوائے خمس کے، اور خمس بھی تمہاری طرف ہی لوٹا دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7661]
”مجھے تمہارے مالِ غنیمت میں سے اس جیسی معمولی چیز بھی حلال نہیں سوائے خمس کے، اور خمس بھی تمہاری طرف ہی لوٹا دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7661]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن عمرو بن عبسة. الإرواء 1240.»
قال الشيخ الألباني: صحيح