صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7740. لا يصومن أحدكم يوم الجمعة إلا أن يصوم يوما قبله ....
تم میں سے کوئی صرف جمعہ کے دن کا روزہ ....
حدیث نمبر: 7730
«لا يصومن أحدكم يوم الجمعة إلا أن يصوم يوما قبله أو يوما بعده»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی صرف جمعہ کے دن کا روزہ نہ رکھے مگر یہ کہ وہ اس سے پہلے یا اس کے بعد کا (بھی) روزہ رکھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7730]
”تم میں سے کوئی صرف جمعہ کے دن کا روزہ نہ رکھے مگر یہ کہ وہ اس سے پہلے یا اس کے بعد کا (بھی) روزہ رکھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7730]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق 4] عن أبي هريرة. الإرواء 959.»
قال الشيخ الألباني: صحيح