صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7741. لا يصيب المؤمن شوكة فما فوقها إلا رفعه الله بها ....
مومن کو کانٹا چبھنا یا اس سے بڑی کوئی تکلیف ....
حدیث نمبر: 7731
«لا يصيب المؤمن شوكة فما فوقها إلا رفعه الله بها درجة وحط عنه بها خطيئة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مومن کو کانٹا چبھنا یا اس سے بڑی کوئی تکلیف پہنچنا، اللہ اس کی وجہ سے اس کا درجہ بلند کرتا ہے اور اس کا ایک گناہ مٹا دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7731]
”مومن کو کانٹا چبھنا یا اس سے بڑی کوئی تکلیف پہنچنا، اللہ اس کی وجہ سے اس کا درجہ بلند کرتا ہے اور اس کا ایک گناہ مٹا دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7731]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت حب] عن عائشة. م 8/151.»
قال الشيخ الألباني: صحيح