🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

7886. يا أيها الناس! إني إمامكم فلا تسبقوني بالركوع ولا بالسجود ....
اے لوگو! میں تمہارا امام ہوں، پس تم مجھ سے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7876
«يا أيها الناس! إني إمامكم فلا تسبقوني بالركوع ولا بالسجود ولا بالقيام ولا بالقعود ولا بالانصراف فإني أراكم من أمامي ومن خلفي وايم الذي نفسي بيده لورأيتم ما رأيت لضحكتم قليلا ولبكيتم كثيرا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے لوگو! میں تمہارا امام ہوں، پس تم مجھ سے پہلے نہ رکوع کرو، نہ سجدہ کرو، نہ کھڑے ہو اور نہ بیٹھو اور نہ نماز سے پھرو، کیونکہ میں تمہیں اپنے آگے سے بھی دیکھتا ہوں اور اپنے پیچھے سے بھی۔ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، اگر تم وہ دیکھ لو جو میں نے دیکھا ہے تو تم بہت کم ہنسو اور بہت زیادہ روؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7876]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م ن] عن أنس. الإرواء 509.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں