صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7887. يا أيها الناس! إني تركت فيكم ما إن أخذتم به ....
اے لوگو! میں تم میں دو چیزیں چھوڑ رہا ہوں، ....
حدیث نمبر: 7877
«يا أيها الناس! إني تركت فيكم ما إن أخذتم به لن تضلوا: كتاب الله وعترتي: أهل بيتي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے لوگو! میں تم میں دو چیزیں چھوڑ رہا ہوں، اگر تم انہیں مضبوطی سے تھامے رہو گے تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے: اللہ کی کتاب اور میری عترت، یعنی میرے اہلِ بیت۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7877]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن جابر. المشكاة 6152: حم - أبي سعيد الخدري.»
قال الشيخ الألباني: صحيح