صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7889. يا أيها الناس! أيما أحد من المؤمنين أصيب بمصيبة فليتعز ....
اے لوگو! مومنوں میں سے جسے بھی کوئی مصیبت پہنچے ....
حدیث نمبر: 7879
«يا أيها الناس! أيما أحد من المؤمنين أصيب بمصيبة فليتعز بمصيبته بي عن المصيبة التي تصيبه بغيري فإن أحدا من أمتي لن يصاب بمصيبة بعدي أشد عليه من مصيبتي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے لوگو! مومنوں میں سے جسے بھی کوئی مصیبت پہنچے تو وہ میری وفات کی مصیبت کے ذریعے کسی اور مصیبت پر صبر حاصل کرے، کیونکہ میری امت میں سے کسی کو میرے بعد میری مصیبت سے بڑھ کر سخت کوئی مصیبت نہیں پہنچے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7879]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن عائشة. الصحيحة 1106: ع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح