🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

7888. يا أيها الناس! إني قد كنت أذنت لكم في الاستمتاع ....
اے لوگو! میں نے تمہیں عورتوں سے متعہ کرنے کی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7878
«يا أيها الناس! إني قد كنت أذنت لكم في الاستمتاع من النساء وإن الله قد حرم ذلك إلى يوم القيامة فمن كان عنده منهن شيء فليخل سبيله ولا تأخذوا مما آتيتموهن شيئا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے لوگو! میں نے تمہیں عورتوں سے متعہ کرنے کی اجازت دی تھی، اور اب اللہ نے اسے قیامت تک کے لیے حرام کر دیا ہے، پس جس کے پاس ان میں سے کوئی عورت متعہ کی صورت میں ہو وہ اسے چھوڑ دے، اور جو کچھ تم نے انہیں دیا ہے اس میں سے کچھ واپس نہ لو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7878]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م هـ] عن سبرة. مختصر مسلم 813.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں