صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7897. يا أيها الناس! عليكم من الأعمال ما تطيقون فإن الله ....
اے لوگو! جتنے اعمال کی تم طاقت رکھو اتنے ہی ....
حدیث نمبر: 7887
«يا أيها الناس! عليكم من الأعمال ما تطيقون فإن الله لا يمل حتى تملوا وإن أحب الأعمال إلى الله ما دووم عليه وإن قل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے لوگو! جتنے اعمال کی تم طاقت رکھو اتنے ہی کرو، کیونکہ اللہ اجر دینے سے نہیں تھکتا جب تک تم عمل کرنے سے نہ تھک جاؤ، اور اللہ کو سب سے زیادہ پسندیدہ عمل وہ ہے جو ہمیشہ کیا جائے خواہ وہ کم ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7887]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن عائشة. صحيح أبي داود 1238.»
قال الشيخ الألباني: صحيح