صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7898. يا أيها الناس! ما لكم حين نابكم شيء في الصلاة ....
اے لوگو! تمہیں کیا ہوا کہ جب نماز میں تمہیں ....
حدیث نمبر: 7888
«يا أيها الناس! ما لكم حين نابكم شيء في الصلاة أخذتم في التصفيق؟ إنما التصفيق للنساء من نابه شيء في صلاته فليقل: سبحان الله فإنه لا يسمعه أحد حين يقول: سبحان الله إلا التفت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے لوگو! تمہیں کیا ہوا کہ جب نماز میں تمہیں کوئی معاملہ پیش آتا ہے تو تم تالی بجانے لگتے ہو؟ تالی بجانا تو عورتوں کے لیے ہے، جسے نماز میں کوئی معاملہ پیش آئے وہ «سُبْحَانَ اللَّهِ» (اللہ پاک ہے) کہے، کیونکہ جب کوئی «سُبْحَانَ اللَّهِ» کہتا ہے تو جو بھی اسے سنتا ہے وہ اس کی طرف متوجہ ہو جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7888]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن سهل بن سعد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح