صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7911. يا بني عبد مناف يا بني عبد مناف! إني نذير ....
اے بنو عبدِ مناف! اے بنو عبدِ مناف! میں تمہیں ....
حدیث نمبر: 7901
" يا بني عبد مناف يا بني عبد مناف! إني نذير إنما مثلي ومثلكم كمثل رجل رأى العدوفانطلق يريد أهله فخشي أن يسبقوه إلى أهله فجعل يهتف: يا صباحاه يا صباحاه! أتيتم أتيتم"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے بنو عبدِ مناف! اے بنو عبدِ مناف! میں تمہیں ڈرانے والا ہوں۔ میری اور تمہاری مثال اس آدمی جیسی ہے جس نے دشمن کو دیکھا تو وہ اپنے گھر والوں کو خبر کرنے کے لیے دوڑا، اور اسے خدشہ ہوا کہ دشمن اس سے پہلے اس کے گھر والوں تک پہنچ جائے، تو وہ چیخنے لگا: خبردار ہو جاؤ! خبردار ہو جاؤ! دشمن آ گیا، دشمن آ گیا!“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7901]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن قبيصة بن المخارق وزهير بن عمير.»
قال الشيخ الألباني: صحيح