صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7912. يا بني فهر! يا بني عدي! يا بني عبد مناف! ....
اے بنو فہر! اے بنو عدی! اے بنو عبدِ مناف! ....
حدیث نمبر: 7902
«يا بني فهر! يا بني عدي! يا بني عبد مناف! يا بني عبد المطلب! أرأيتكم لوأخبرتكم أن خيلا بالوادي تريد أن تغير عليكم أكنتم مصدقي؟ قالوا: ما جربنا عليك إلا صدقا قال: فإني نذير لكم بين يدي عذاب شديد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے بنو فہر! اے بنو عدی! اے بنو عبدِ مناف! اے بنو عبدالمطلب! بتاؤ اگر میں تمہیں بتاؤں کہ وادی میں ایک لشکر ہے جو تم پر حملہ کرنا چاہتا ہے تو کیا تم میری تصدیق کرو گے؟ انہوں نے کہا: ہم نے آپ سے سچ کے سوا کچھ نہیں پایا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تو میں تمہیں ایک سخت عذاب سے پہلے ڈرانے والا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7902]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن ابن عباس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح