صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7928. يا عائشة أما كان معكم لهو؟ فإن الأنصار يعجبهم اللهو
اے عائشہ! کیا تمہارے ساتھ کوئی کھیل تماشا نہیں تھا؟ ....
حدیث نمبر: 7918
«يا عائشة أما كان معكم لهو؟ فإن الأنصار يعجبهم اللهو»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے عائشہ! کیا تمہارے ساتھ کوئی کھیل تماشا نہیں تھا؟ کیونکہ انصار کو کھیل تماشا پسند ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7918]
”اے عائشہ! کیا تمہارے ساتھ کوئی کھیل تماشا نہیں تھا؟ کیونکہ انصار کو کھیل تماشا پسند ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7918]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن عائشة. حب 2016.»
قال الشيخ الألباني: صحيح