صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7929. يا عائشة! إن الله خلق للجنة أهلا خلقهم لها وهم ....
اے عائشہ! اللہ نے جنت کے لیے کچھ لوگ پیدا ....
حدیث نمبر: 7919
«يا عائشة! إن الله خلق للجنة أهلا خلقهم لها وهم في أصلاب آبائهم وخلق للنار أهلا خلقهم لها وهم في أصلاب آبائهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے عائشہ! اللہ نے جنت کے لیے کچھ لوگ پیدا کیے، انہیں اسی وقت جنت کے لیے پیدا کیا جب وہ اپنے آباء کی پشتوں میں تھے، اور جہنم کے لیے کچھ لوگ پیدا کیے، انہیں اسی وقت جہنم کے لیے پیدا کیا جب وہ اپنے آباء کی پشتوں میں تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7919]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م د هـ] عن عائشة. أحكام الجنائز 81.»
قال الشيخ الألباني: صحيح