صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7938. يا عائشة! لولا أن قومك حديثوعهد بجاهلية لأمرت بالبيت فهدم ....
اے عائشہ! اگر تمہاری قوم نئی نئی جاہلیت سے نکلی ....
حدیث نمبر: 7928
«يا عائشة! لولا أن قومك حديثوعهد بجاهلية لأمرت بالبيت فهدم فأدخلت فيه ما أخرج منه وألزقته بالأرض وجعلت له بابين: باب شرقيا وباب غربيا فبلغت به أساس إبراهيم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے عائشہ! اگر تمہاری قوم نئی نئی جاہلیت سے نکلی ہوئی نہ ہوتی تو میں کعبہ کو گرا کر اس میں وہ حصہ شامل کر دیتا جو اس سے نکالا گیا ہے، اور اسے زمین کے برابر کر دیتا، اور اس کے دو دروازے بنا دیتا: ایک مشرقی اور ایک مغربی، اور اسے ابراہیم علیہ السلام کی بنیاد تک پہنچا دیتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7928]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق ن] عن عائشة. الصحيحة 43، الإرواء 1106.»
قال الشيخ الألباني: صحيح