صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7939. يا عائشة! ما أزال أجد ألم الطعام الذي أكلت بخيبر ....
اے عائشہ! میں اب تک خیبر میں کھائے ہوئے کھانے ....
حدیث نمبر: 7929
" يا عائشة! ما أزال أجد ألم الطعام الذي أكلت بخيبر فهذا أوان وجدت انقطاع أبهري من ذلك السم"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے عائشہ! میں اب تک خیبر میں کھائے ہوئے کھانے کی تکلیف محسوس کرتا ہوں، اور اب یہ وقت ہے جب میں اس زہر کی وجہ سے اپنی بڑی رگ کے کٹنے کو محسوس کر رہا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7929]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن عائشة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح