صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7940. يا عائشة! ما يؤمنني أن يكون فيه عذاب؟ قد عذب ....
اے عائشہ! مجھے کیا یقین ہے کہ اس بادل میں ....
حدیث نمبر: 7930
«يا عائشة! ما يؤمنني أن يكون فيه عذاب؟ قد عذب قوم بالريح وقد رأى قوم العذاب فقالوا:» هذا عارض ممطرنا"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے عائشہ! مجھے کیا یقین ہے کہ اس بادل میں عذاب نہ ہو؟ کچھ لوگوں کو ہوا کے ذریعے عذاب دیا گیا تھا، اور کچھ لوگوں نے عذاب دیکھا تو کہا: یہ بادل تو ہم پر بارش برسانے کے لیے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7930]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن عائشة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح