صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7974. يا فلان! أفلا تحسن صلاتك! ألا ينظر المصلي إذا صلى ....
اے فلاں! کیا تم اپنی نماز اچھی طرح نہیں پڑھ ....
حدیث نمبر: 7964
«يا فلان! أفلا تحسن صلاتك! ألا ينظر المصلي إذا صلى كيف يصلي؟ فإنما يصلي لنفسه إني والله لأبصر من ورائي كما أبصر من بين يدي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے فلاں! کیا تم اپنی نماز اچھی طرح نہیں پڑھ سکتے؟ کیا نمازی یہ نہیں دیکھتا کہ وہ نماز کیسے پڑھ رہا ہے؟ وہ تو اپنے ہی لیے نماز پڑھتا ہے۔ اللہ کی قسم! میں اپنے پیچھے سے بھی اسی طرح دیکھتا ہوں جیسے اپنے آگے سے دیکھتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7964]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م ن] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح