صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7983. يا معشر التجار! إن الشيطان والإثم يحضران البيع فشوبوا بيعكم ....
اے تاجرو! خرید و فروخت میں شیطان اور گناہ حاضر ....
حدیث نمبر: 7973
«يا معشر التجار! إن الشيطان والإثم يحضران البيع فشوبوا بيعكم بالصدقة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے تاجرو! خرید و فروخت میں شیطان اور گناہ حاضر ہوتے ہیں، پس اپنی خرید و فروخت میں صدقہ ملا لیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7973]
”اے تاجرو! خرید و فروخت میں شیطان اور گناہ حاضر ہوتے ہیں، پس اپنی خرید و فروخت میں صدقہ ملا لیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7973]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن قيس بن أبي غرزة. المشكاة 2798، أحاديث البيوع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح