الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7983. يا معشر التجار! إن الشيطان والإثم يحضران البيع فشوبوا بيعكم ....
اے تاجرو! خرید و فروخت میں شیطان اور گناہ حاضر ....
حدیث نمبر: 7973
«يا معشر التجار! إن الشيطان والإثم يحضران البيع فشوبوا بيعكم بالصدقة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے تاجرو! خرید و فروخت میں شیطان اور گناہ حاضر ہوتے ہیں، پس اپنی خرید و فروخت میں صدقہ ملا لیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7973]
”اے تاجرو! خرید و فروخت میں شیطان اور گناہ حاضر ہوتے ہیں، پس اپنی خرید و فروخت میں صدقہ ملا لیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7973]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن قيس بن أبي غرزة. المشكاة 2798، أحاديث البيوع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7973 in Urdu