صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8016. يأتي في آخر الزمان قوم حدثاء الأسنان سفهاء الأحلام يقولون ....
آخری زمانے میں کچھ کم عمر، کم عقل لوگ آئیں ....
حدیث نمبر: 8006
«يأتي في آخر الزمان قوم حدثاء الأسنان سفهاء الأحلام يقولون من خير قول البرية يمرقون من الإسلام كما يمرق السهم من الرمية لا يجأوز إيمانهم حناجرهم فاقتلوهم فإن في قتلهم أجرا لمن قتلهم يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آخری زمانے میں کچھ کم عمر، کم عقل لوگ آئیں گے، وہ مخلوق کی بہترین بات کہیں گے، وہ اسلام سے اس طرح نکل جائیں گے جیسے تیر شکار سے پار نکل جاتا ہے، ان کا ایمان ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا، پس جہاں انہیں پاؤ انہیں قتل کر دو، کیونکہ ان کے قتل میں قیامت کے دن ان کے قاتل کے لیے اجر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8006]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ د ت] عن علي. السنة 914.»
قال الشيخ الألباني: صحيح