صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8067. يخرج من المشرق أقوام محلقة رءوسهم يقرءون القرآن بألسنتهم لا ....
مشرق سے کچھ لوگ نکلیں گے جن کے سر منڈے ....
حدیث نمبر: 8057
«يخرج من المشرق أقوام محلقة رءوسهم يقرءون القرآن بألسنتهم لا يعدو تراقيهم يمرقون من الدين كما يمرق السهم من الرمية»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مشرق سے کچھ لوگ نکلیں گے جن کے سر منڈے ہوئے ہوں گے، وہ اپنی زبانوں سے قرآن پڑھیں گے مگر وہ ان کے حلق سے آگے نہیں بڑھے گا، وہ دین سے اس طرح نکل جائیں گے جیسے تیر شکار سے پار نکل جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8057]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن سهل بن حنيف. السنة 908.»
قال الشيخ الألباني: صحيح