صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8068. يخرج من النار أربعة فيعرضون على الله فيلتفت إليه أحدهم ....
چار آدمی جہنم سے نکالے جائیں گے اور اللہ کے ....
حدیث نمبر: 8058
«يخرج من النار أربعة فيعرضون على الله فيلتفت إليه أحدهم فيقول: أي رب! إذا أخرجتني منها لا تعدني فيها فينجيه الله منها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”چار آدمی جہنم سے نکالے جائیں گے اور اللہ کے سامنے پیش کیے جائیں گے، تو ان میں سے ایک اللہ کی طرف متوجہ ہو کر کہے گا: اے رب! جب تو نے مجھے اس سے نکال دیا ہے تو مجھے دوبارہ اس میں مت لوٹانا۔ تو اللہ اسے اس سے نجات دے دے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8058]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أنس. مختصر مسلم 91، السنة 833: ابن أبي عاصم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح