صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8088. يذهب الصالحون الأول فالأول ويبقى حفالة كحفالة الشعير أو التمر ....
نیک لوگ ایک ایک کر کے چلے جائیں گے اور ....
حدیث نمبر: 8078
«يذهب الصالحون الأول فالأول ويبقى حفالة كحفالة الشعير أو التمر لا يباليهم الله تعالى بالة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نیک لوگ ایک ایک کر کے چلے جائیں گے اور جو کوڑا کرکٹ باقی رہ جاتا ہے، جیسے جو یا کھجور کا فضلہ، ویسے کمزور لوگ باقی رہ جائیں گے، اللہ تعالیٰ کو ان کی کوئی پرواہ نہیں ہو گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8078]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ] عن مرداس الأسلمي. المشكاة 5362.»
قال الشيخ الألباني: صحيح