صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8089. يرحم الله أم إسماعيل لو تركت زمزم أو قال لو ....
اللہ اسماعیل علیہ السلام کی ماں پر رحم فرمائے، اگر ....
حدیث نمبر: 8079
" يرحم الله أم إسماعيل لو تركت زمزم أو قال لو لم تغرف من الماء لكانت عينا معينا"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ اسماعیل علیہ السلام کی ماں پر رحم فرمائے، اگر وہ زمزم کو اسی طرح بہنے دیتیں، یا فرمایا: اگر وہ اس کے پانی سے چلو نہ بھرتیں، تو یہ ایک بہتا ہوا چشمہ ہوتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8079]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح