صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8110. يضحك الله إلى رجلين يقتل أحدهما الآخر يدخلان الجنة يقاتل ....
اللہ دو ایسے آدمیوں پر مسکراتا ہے جن میں سے ....
حدیث نمبر: 8100
«يضحك الله إلى رجلين يقتل أحدهما الآخر يدخلان الجنة يقاتل هذا في سبيل الله فيقتل ثم يتوب الله على القاتل فيسلم فيقاتل في سبيل الله فيستشهد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ دو ایسے آدمیوں پر مسکراتا ہے جن میں سے ایک دوسرے کو قتل کرتا ہے، پھر دونوں جنت میں داخل ہوتے ہیں: یہ پہلا اللہ کی راہ میں لڑتا ہے تو مارا جاتا ہے، پھر اللہ قاتل کی توبہ قبول کر لیتا ہے تو وہ مسلمان ہو جاتا ہے، پھر وہ اللہ کی راہ میں لڑتا ہے تو شہید ہو جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8100]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ن هـ] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1098، الصحيحة 1074: مالك، ابن خزيمة، البيهقي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح