صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8111. يطوي الله السموات يوم القيامة ثم يأخذهن بيده اليمنى ثم ....
اللہ قیامت کے دن آسمانوں کو لپیٹ لے گا، پھر ....
حدیث نمبر: 8101
«يطوي الله السموات يوم القيامة ثم يأخذهن بيده اليمنى ثم يقول: أنا الملك أين الجبارون؟ أين المتكبرون؟ ثم يطوي الأرضين ثم يأخذهن بشماله ثم يقول: أنا الملك أين الجبارون؟ أين المتكبرون؟»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ قیامت کے دن آسمانوں کو لپیٹ لے گا، پھر انہیں اپنے دائیں ہاتھ میں لے لے گا، پھر فرمائے گا: میں بادشاہ ہوں، جابر لوگ کہاں ہیں؟ متکبر لوگ کہاں ہیں؟ پھر زمینوں کو لپیٹ لے گا، پھر انہیں اپنے بائیں ہاتھ میں لے لے گا، پھر فرمائے گا: میں بادشاہ ہوں، جابر لوگ کہاں ہیں؟ متکبر لوگ کہاں ہیں؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8101]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م د] عن ابن عمر. مختصر مسلم 1946، السنة 548، 549: ابن أبي عاصم، هق. حم، ق، ن، الدارمي ابن خزيمة، ابن أبي عاصم - أبي هريرة1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح