صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8122. يعمد الشيطان إلى أحدكم فيتهول له ثم يغدو يخبر الناس؟!
کیا شیطان تم میں سے کسی کے پاس آ کر ....
حدیث نمبر: 8112
«يعمد الشيطان إلى أحدكم فيتهول له ثم يغدو يخبر الناس؟!»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا شیطان تم میں سے کسی کے پاس آ کر اسے (خواب میں) ڈراتا ہے، پھر وہ صبح اٹھ کر لوگوں کو (وہ خواب) بتاتا پھرتا ہے؟!“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8112]
”کیا شیطان تم میں سے کسی کے پاس آ کر اسے (خواب میں) ڈراتا ہے، پھر وہ صبح اٹھ کر لوگوں کو (وہ خواب) بتاتا پھرتا ہے؟!“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8112]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أبي هريرة. الصحيحة 2253: حم. م - جابر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح