صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8149. يقول الله تعالى: ما لعبدي المؤمن عندي جزاء إذا قبضت ....
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میرے مومن بندے کے لیے میرے ....
حدیث نمبر: 8139
«يقول الله تعالى: ما لعبدي المؤمن عندي جزاء إذا قبضت صفيه من أهل الدنيا ثم احتسبه إلا الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میرے مومن بندے کے لیے میرے پاس اس کے سوا کوئی بدلہ نہیں جب میں دنیا میں اس کے عزیز کو اٹھا لوں پھر وہ صبر کر کے ثواب کی نیت رکھے، (اس کا بدلہ) صرف جنت ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8139]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح