صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8150. يقول الله تعالى: من أذهبت حبيبتيه فصبر واحتسب لم أرض ....
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: جس کی دونوں پیاری چیزیں (آنکھیں) ....
حدیث نمبر: 8140
«يقول الله تعالى: من أذهبت حبيبتيه فصبر واحتسب لم أرض له ثوابا دون الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: جس کی دونوں پیاری چیزیں (آنکھیں) میں لے لوں اور وہ صبر کرے اور ثواب کی نیت رکھے تو میں اس کے لیے جنت سے کم کسی بدلے پر راضی نہیں ہوتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8140]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن أبي هريرة. الروض النضير 151.»
قال الشيخ الألباني: صحيح