صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8153. يقول الله تعالى: يا ابن آدم! إذا أخذت كريمتيك فصبرت ....
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے ابن آدم! جب میں تیری ....
حدیث نمبر: 8143
«يقول الله تعالى: يا ابن آدم! إذا أخذت كريمتيك فصبرت واحتسبت عند الصدمة الأولى لم أرض لك ثوابا دون الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے ابن آدم! جب میں تیری دونوں پیاری چیزیں (آنکھیں) لے لوں اور تو پہلے صدمے کے وقت صبر کرے اور ثواب کی نیت رکھے تو میں تیرے لیے جنت سے کم کسی بدلے پر راضی نہیں ہوتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8143]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن أبي أمامة. خد 535.»
قال الشيخ الألباني: صحيح