🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

8154. يقول الله تعالى: يا ابن آدم! أنى تعجزني وقد خلقتك ....
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے ابن آدم! تو مجھے کیسے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8144
«يقول الله تعالى: يا ابن آدم! أنى تعجزني وقد خلقتك من مثل هذا؟ حتى إذا سويتك وعدلتك مشيت بين بردين وللأرض منك وئيد فجمعت ومنعت حتى إذا بلغت التراقي قلت: أتصدق وأنى أوان الصدقة؟!»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے ابن آدم! تو مجھے کیسے عاجز کر سکتا ہے جبکہ میں نے تجھے اسی جیسی (نطفے کی) چیز سے پیدا کیا؟ یہاں تک کہ جب میں نے تجھے درست اور متناسب بنا دیا تو تو دو چادریں پہن کر چلنے لگا اور زمین تیرے قدموں سے دھمکنے لگی، پھر تو نے (مال) جمع کیا اور روکے رکھا، یہاں تک کہ جب (تیری جان) حلق تک پہنچی تو تو نے کہا: اب میں صدقہ کروں گا، حالانکہ اب صدقے کا وقت کہاں ہے؟!“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8144]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم هـ ك] عن بسر بن جحاش. الصحيحة 1143.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں