صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8167. يكون من بعدي اثنا عشر أميرا كلهم من قريش
میرے بعد بارہ امیر ہوں گے، وہ سب کے سب ....
حدیث نمبر: 8157
«يكون من بعدي اثنا عشر أميرا كلهم من قريش»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے بعد بارہ امیر ہوں گے، وہ سب کے سب قریش میں سے ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8157]
”میرے بعد بارہ امیر ہوں گے، وہ سب کے سب قریش میں سے ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8157]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن جابر بن سمرة. الصحيحة 1075.»
قال الشيخ الألباني: صحيح