صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8166. يكون في آخر هذه الأمة خسف ومسخ وقذف قيل: يا ....
اس امت کے آخر میں زمین میں دھنسانا، شکلیں مسخ ....
حدیث نمبر: 8156
«يكون في آخر هذه الأمة خسف ومسخ وقذف قيل: يا رسول الله! أنهلك وفينا الصالحون؟ قال: نعم إذا ظهر الخبث»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس امت کے آخر میں زمین میں دھنسانا، شکلیں مسخ ہونا اور (آسمان سے) پتھر برسنا (رونما) ہوں گے۔ عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! کیا ہم ہلاک ہو جائیں گے جبکہ ہم میں نیک لوگ بھی موجود ہوں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں، جب برائی (کھلے عام) ظاہر ہو جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8156]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن عائشة. الروض النضير 2/394. الصحيحة 987.»
قال الشيخ الألباني: صحيح