صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8177. ينزل الله في كل ليلة إلى سماء الدنيا فيقول: هل ....
اللہ تعالیٰ ہر رات آسمانِ دنیا کی طرف نزول فرماتا ....
حدیث نمبر: 8167
«ينزل الله في كل ليلة إلى سماء الدنيا فيقول: هل من سائل فأعطيه؟ هل من مستغفر فأغفر له؟ هل من تائب فأتوب عليه؟ حتى يطلع الفجر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ ہر رات آسمانِ دنیا کی طرف نزول فرماتا ہے اور فرماتا ہے: کیا کوئی مانگنے والا ہے کہ میں اسے عطا کروں؟ کیا کوئی بخشش مانگنے والا ہے کہ میں اسے بخش دوں؟ کیا کوئی توبہ کرنے والا ہے کہ میں اس کی توبہ قبول کروں؟ یہ سلسلہ طلوعِ فجر تک جاری رہتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8167]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ن] عن جبير بن مطعم. المصادر نفسها: الدارمي، الآجري، ابن خزيمة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح