صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8178. ينزل ربنا تبارك وتعالى كل ليلة إلى السماء الدنيا حين ....
ہمارا رب تبارک و تعالیٰ ہر رات آسمانِ دنیا کی ....
حدیث نمبر: 8168
«ينزل ربنا تبارك وتعالى كل ليلة إلى السماء الدنيا حين يبقى ثلث الليل الآخر فيقول: من يدعوني فأستجيب له؟ من يسألني فأعطيه؟ من يستغفرني فأغفر له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہمارا رب تبارک و تعالیٰ ہر رات آسمانِ دنیا کی طرف نزول فرماتا ہے جب رات کا آخری تہائی حصہ باقی رہ جاتا ہے، اور فرماتا ہے: کون ہے جو مجھے پکارے تاکہ میں اس کی دعا قبول کروں؟ کون ہے جو مجھ سے مانگے تاکہ میں اسے عطا کروں؟ کون ہے جو مجھ سے بخشش مانگے تاکہ میں اسے بخش دوں؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8168]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د ت هـ] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1880، المصادر نفسها.»
قال الشيخ الألباني: صحيح