🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

8192. يوشك الناس يتساءلون حتى يقول قائلهم: هذا الله خلق الخلق ....
قریب ہے کہ لوگ ایک دوسرے سے سوال کرتے کرتے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8182
«يوشك الناس يتساءلون حتى يقول قائلهم: هذا الله خلق الخلق فمن خلق الله؟ فإذا قالوا ذلك فقولوا: {اللَّهُ أَحَدٌ. اللَّهُ الصَّمَدُ. لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ. وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُواً أَحَدٌ} ثم ليتفل عن يساره ثلاثا وليستعذ من الشيطان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قریب ہے کہ لوگ ایک دوسرے سے سوال کرتے کرتے یہاں تک کہہ اٹھیں: یہ اللہ ہے جس نے مخلوق کو پیدا کیا، تو اللہ کو کس نے پیدا کیا؟ پس جب وہ ایسا کہیں تو تم یہ پڑھو: اللہ ایک ہے، اللہ بے نیاز ہے، نہ اس نے کسی کو جنا اور نہ وہ جنا گیا، اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے۔ پھر اپنے بائیں طرف تین بار تھوکے اور شیطان سے پناہ مانگے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8182]
تخریج الحدیث: «(حسن) [د] عن أبي هريرة. الصحيحة 118.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں