🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

8193. يوشك أن تداعى عليكم الأمم من كل أفق كما تداعى ....
قریب ہے کہ (دشمن) امتیں تم پر ہر طرف سے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8183
«يوشك أن تداعى عليكم الأمم من كل أفق كما تداعى الأكلة إلى قصعتها قيل: يا رسول الله! فمن قلة يومئذ؟ قال: لا ولكنكم غثاء كغثاء السيل يجعل الوهن في قلوبكم وينزع الرعب من قلوب عدوكم لحبكم الدنيا وكراهيتكم الموت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قریب ہے کہ (دشمن) امتیں تم پر ہر طرف سے یوں ٹوٹ پڑیں جیسے کھانے والے اپنے پیالے پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔ عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! کیا اس دن ہم تعداد میں کم ہوں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہیں، بلکہ اس دن تم بہت زیادہ ہو گے، لیکن تم سیلاب کے جھاگ کی طرح (بے وقعت) ہو گے، اللہ تمہارے دلوں میں کمزوری (وہن) ڈال دے گا اور تمہارے دشمن کے دلوں سے تمہاری ہیبت نکال دے گا، اس وجہ سے کہ تم دنیا سے محبت اور موت سے نفرت کرتے ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8183]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د] عن ثوبان. الصحيحة 956.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں